ہمیں اقتدارنہیں ، پاکستان کا مستقبل عزیز ہے، طلال چودھری

ہمیں اقتدارنہیں ، پاکستان کا مستقبل عزیز ہے، طلال چودھری

اداروں کی توہین ،ووٹر کی توہین پر بھی قانون سازی ہونی چاہیے،طلال چودھری دہشتگرد کو تو اپیل کا حق ہے، نواز شریف کو ہےیانہیں؟ طلال چودھری اگر نظرثانی کا حق کروڑوں پاکستانیوں کو آئین دیتاہےتووزیراعظم کو یہ حق کیوں حاصل نہیں، طلال ہم اداروں کی عزت کرتےہیں، طلال چودھری پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے، طلال چودھری قانون دانوں اور عوام نے وہ فیصلے مسترد کیے، طلال چودھری فیصلےمیں غلطی کی تصیح ہونی چاہیے،غلطی پر غلطی نہیں ہونی چاہیے، طلال چودھری ہم کوئی فیور نہیں مانگ رہے، نواز شریف اپنا حق مانگ رہےہیں، طلال چودھری نواز شریف نے فیصلےپر عمل کرکےخود نقصان پہنچایا ، طلال چودھری ہمیں اقتدارنہیں ، پاکستان کا مستقبل عزیز ہے، طلال چودھری کیا اشتہاری کو عدالت میں نہیں پیش ہونا چاہیے؟ طلال چودھری ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہیے، طلال چودھری

Most Popular