وزیراعظم کا جیکب آباد میں ترقیاتی کاموں کیلئے سو کروڑ روپے کا اعلان

وزیراعظم کا جیکب آباد میں ترقیاتی کاموں کیلئے سو کروڑ روپے کا اعلان

وزیراعظم نے جیکب آباد میں ترقیاتی کاموں کیلئے سو کروڑ روپے کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ اس رقم کوجیکب آبادکی ترقی وخوشحالی پرخرچ کیاجائےگا، وزیراعظم نے شہر میں جدید ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا بھی اعلان کیا جبکہ جلد ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی بھی یقین دہانی کرائی

Most Popular