گوادر کی بندرگاہ کی حفاظت کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی گئی

گوادر کی بندرگاہ کی حفاظت کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی گئی

گوادر کی بندرگاہ کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کی خصوصی فورس قائم کردی گئی, گوادر میں ہونیوالی تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات مہمان خصوصی تھی, خصوصی ٹاسک فورس کو ایٹی ایٹ کا نام دیا گیا ہے, ٹی ایف ایٹی ایٹ گوادر پورٹ اورسی پیک کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گی, ٹاسک فورس میں بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ڈرونز بھی شامل ہوں گے, اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود کا کہنا تھا کہ گوادر سی پیک کا تاج ہے, گوادر پورٹ سے پاکستان کی معیشت ترقی کرے گی, پاکستان بین الاقوامی بحری قوانین کی پاسداری کررہا ہے, سی پیک پورے خطے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے, پاک بحریہ سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے اہم خدمات انجام دے رہی ہے

Most Popular