کمانڈر پاکستان فلیٹ اور پاک بحریہ کے جہازوں کی ماریشس کی آزادی کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت،

 کمانڈر پاکستان فلیٹ اور پاک بحریہ کے جہازوں کی ماریشس کی آزادی کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت،

ترجمان پاک نیوی کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل امجد خان نیازی کی ماریشس کی صدر،وزیراعظم،نائب وزیر اعظم اور دیگر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں،،ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں مشن کمانڈر، کموڈور جاوید اقبال اور جہازوں کے کمانڈنگ آفیسرزبھی شریک تھے ،،ترجمان پاک بحری ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعاون کے مختلف شعبہ جات پر تبادلہ خیال کیا گیا،،پاک بحریہ کے جہازوں کے آفیسرز اور عملے کا ماریشس کوسٹ گارڈ ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا،، ماریشس کوسٹ گارڈ کے آفیسرز اور جوانوں کی پاک بحریہ کے جہازوں پر منعقدہ میری ٹائم ان ڈرڈکشن آپریشنزاور کاﺅنٹر پائریسی ورکشاپ میں شرکت ،، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عوامی جمہوریہ ماریشس کی آزادی کی پچاس سالہ تقریبات کے سلسلے میں پی این ایس نصرپرتقریب کا اہتمام کیا گیا ،، تقریب میں ماریشس کے اعلیٰ حکومتی عہدیداران، ماریشس میں مقیم پاکستانیوں اور سول سوسائٹی کی اہم شخصیات کی شرکت

Most Popular