مئیر کراچی وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے لگتا ہے کہ اب کراچی کے مسائل حل ہو جائیں گے ،
کراچی میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے ،،شہر میں ٹینکر مافیا نے ہر جگہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس لگے ہوئے ہیں،اور سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اب کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے ،،شہر کی میونسپل کارپوریشن کےتمام معاملات صوبائی حکومت چلا رہی ہے،،مسائل کے حل کے لیے میں نے تجاویز کے لیےچیف جسٹس سےوقت مانگا ہے،،8 کروڑ روپے کےعوض غیر قانونی ہائیڈرنٹس لگانے کی اجازت دی جا رہی ہے،