کوئی بھی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

 کوئی بھی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگلا میں سٹریٹجک کور کا دورہ کیا،،اور تربیتی عمل کاجائزہ لیا،،انہوں نے تربیتی عمل اور جوانوں کے معیار کو سراہا،، فوجی افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف کاکہناتھا،،کہ قوم اور ریاست کے ادارے ملکی مفاد میں مل کر کام کررہے ہیں،،پاکستان نے دنیا میں ابھرنا ہے،،کوئی بھی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی ،،ضرورت صرف اس بات کی ہے،،کہ ہم بحیثیت قوم متحد اور متحرک رہیں

Most Popular