بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ سے پچھہتر سالہ خاتون شہید ہوگئی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ سے پچھہتر سالہ خاتون شہید ہوگئی

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے چڑی کوٹ سیکٹر میں ایک بار پھر نہتی شہری آبادی کو نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے میں پچھہتر سالہ محمودہ بیگم جام شہادت نوش کرگئیں،پاک فوج نے بھی دشمن کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا،،اور بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد بھارتی بنکرز کو نشانہ بنایا،،یاد رہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی کو مسلسل نشانہ بنایا جارہاہے

Most Popular