احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بیس ستمبرکوطلب کرلیا
اسلام آباد میں احتساب کے جج محمد بشیرنے اسحاق ڈار کے خلاف نیب کی طرف سے دائرریفرنس پرسماعت کی،عدالت نے اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پربیس ستمبرکوطلب کر لیا،عدالت نے اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہرصورت پیش ہونے کا حکم دیا ہے،،نیب نے سپریم کورٹ کے پاناما فیصلے کی روشنی میں ریفرنس احتساب عدالت میں داٰئرکیے،نیب کی طرف سے احتساب عدالت میں شرہف فیلمی کے تین اوراسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس دائرکیا گیا