اب چئیرمین نیب کے لیے ایسا نام دیں گے جسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

اب چئیرمین نیب کے لیے ایسا نام دیں گے جسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پہلے دن سے ہی موجودہ چیئرمین نیب متنازع رہا، چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم سے کوئی شکوہ نہیں کیا، چیئرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم سے رابطہ کیا ہے، حکومت کو نئے چیئرمین نیب کیلئے جلد نام دیں گے، نئے چیئرمین کا ماضی صاف ہونا چاہییے ایسا نام دیں گے جسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، ، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ملکی سیاست میں نیب کا اہم کردار ہے، ایسی تقرری ہو جس سے کسی پر کوئی آنچ نہ آے، ایسا چیئرمین نیب چاہتے ہیں جو صرف کرپشن کے خاتمے کیلئے کام کرے

Most Popular