الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بیس میں آج ہونے والے جلسے اور ریلیاں روکنے کے احکامات جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بیس میں  آج ہونے والے جلسے اور ریلیاں روکنے کے احکامات جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو آج این اے 120 میں ہونے والی ریلیوں اور جلسوں کو روکنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف ، ملسم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو این اے 120 میں جلسے اور ریلیوں کی اجازت نہ دی جائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی پنجاب کو کہا گیا ہے کہ این اے 120 کی حدود میں ریلی نکالنا یا جلسہ کرنا خلاف قانون ہو گا۔اور مقامی انتظامیہ آج ہونے والے جلسوں اور ریلی کو فی الفور روکے۔تحریک انصاف نے عمران خان کی زیر قیادت آج این اے 120 میں ریلی نکالنی ہے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی بھی رکن اسمبلی ضمنی انتخاب والے حلقے میں انتخابی مہم نہیں چلا سکتا

Most Popular