وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ آزر بائیجان کے آخری روز ازیری پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور اسپیکر اوگتے اسا دوو ostay agadov سے ملاقات کی

وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ آزر بائیجان کے آخری روز ازیری پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور اسپیکر اوگتے اسا دوو ostay agadov سے ملاقات کی

وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ آزر بائیجان کے آخری روز ازیری پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور اسپیکر اوگتے اسا دوو ostay agadov سے ملاقات کی ۔۔۔ وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر پر مسلسل حمایت پر آذر بائیجان کا شکریہ ادا کیا،،انہوں نے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے ،،،تین ماہ سے جاری کشیدگی میں ایک سو بارہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں ،پیلٹ گنز کے استعمال سے دو سو افراد بینائی سے محروم جبکہ دس ہزار زخمی ہوچکے ہیں ۔۔انہوں نے کہا بھارت عالمی برادری کی مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بڑھا رہا ہے ۔مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے ،وزیر اعظم نے آخری روز یادگار شہدا کا بھی دورہ کیا اور پھول چڑھائے 

Most Popular