کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں بھی درجہ حرارت 42 ڈگری تک چلا گیا،،

 کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں بھی درجہ حرارت 42 ڈگری تک چلا گیا،،

شہر میں ہوائیں بند ہوئیں تو گویا لوگوں کی سانسیں بند ہونے لگیں ،، گزشتہ ہفتے کراچی کی گرمی نے سب کوپگھلا کر رکھ دیا تھا،، لیکن اب شہر کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہونا شروع ہو گئی ہے ،،شہر میں درجہ حرارت آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے ،، جبکہ ہوائیں بھی چلنے لگیں ہیں ،، جس سے شہر میں سخت گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،، محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر کراچی کا درجہ حرارت 30 سے 35 دگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا ،، جبکہ ہوائیں بھی چلیں گی،، گزشتہ ہفتے گرمی کی سب سے بڑی وجہ ہوا نہ چلنا تھیں،، 

Most Popular