وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریفکی استنبول میں ترکی کے وزیر صحت ڈاکٹر احمت ڈیمر کن سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریفکی استنبول میں ترکی کے وزیر صحت ڈاکٹر احمت ڈیمر کن سے ملاقات

ترکی کی طرف سے صحت کے شعبہ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، ۔ترک وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کی خوشحالی ہماری اپنی خوشحالی ہے دونوں رہنماوں میں موٹر بائیکس ایمبولنس پروگرام ،نرسوں کی تربیت ،ہیلتھ انشورنس کی توسیع میں قریبی تعاون پر اتفاق،اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ترکی کی جانب سے صحت عامہ کو بہتر بنانے کے لئے تعاون لائق تحسین ہے ۔پنجاب حکومت ایسا موثر ہیلتھ کیئر سسٹم تشکیل دے رہی ہے جو حقیقی معنوں میں مریضوں کو ریلیف فراہم کرے گا

Most Popular