وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکا اور افغانستان کے سفیروں نے الگ الگ ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکا اور افغانستان کے سفیروں نے الگ الگ ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افغان سفیر سے ملاقات میں خطے اور افغانستان میں امن واستحکام کے لیےپاکستان کے کردار کو اجاگر کیا،،اور مفاہمتی عمل میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا،،اس موقع پر افغان سفیرکا کہناتھا،،کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی،،ثقافتی،، اقتصادی اور سیاسی روابط سےدوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی،،امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات کی،،جس میں وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مقاصد اور باہمی مفاد کے دیگر امور کی پیروی کے لیے رابطوں کی اہمیت پر زور دیا

Most Popular