سارک ینگ پارلیمنٹیرینزمستقبل کااثاثہ ہیں،نوجوان اور خواتین سارک ممالک کی ترقی میں حصہ ڈالیں: ایاز صادق

 سارک ینگ پارلیمنٹیرینزمستقبل کااثاثہ ہیں،نوجوان اور خواتین سارک ممالک کی ترقی میں حصہ ڈالیں: ایاز صادق

اسلام آباد میں "ترقی کے لیے امن وہم آہنگی" کے عنوان پر پہلی سارک ینگ پارلیمنٹیرینز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا،، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےسپیکرقومی اسمبلی سردار
ایاز صادق نےکہا،،کہ سارک ینگ پارلیمنٹیرینز جمہوریت کی مضبوطی میں اپنا کردار ادا کریں،،جنوبی ایشیائی ممالک میں تعاون کے فروغ سے آپس میں درپیش مسائل حل ہوسکتے ہیں،،آنے والی نسلوں کی ترقی اور مشترکہ مسائل کےحل کےلیےامن و ہم آہنگی کی ضرورت ہے،،کانفرنس سےخطاب میں دیگر مقررین کاکہناتها،،کہ کانفرنس کا مقصد نوجوان پارلیمنٹیرینز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے،،سارک ممالک میں کچه تنازعات ابهی بهی حل طلب ہیں جس کے لیےرکن ممالک کو آپس میں تعاون مزید بڑھانا ہوگا،

Most Popular