شجاع خان زادہ بہادراور شجاعت کاپیکرتھے،دہشت گردی کے خلاف ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: پنجاب شہبازشریف

 شجاع خان زادہ بہادراور شجاعت کاپیکرتھے،دہشت گردی کے خلاف ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: پنجاب شہبازشریف

سابق وزیرداخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھا،،کہ شجاع خان زادہ شہید نے ملک میں امن کے لیے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کیا،،دہشت گردی کو جڑ سےاکھاڑ پھینکنے کے لیے ان کی خدمات فراموش نہیں کی جاسکتیں،،انہوں نےکہا،،کہ شجاع خان زادہ شہید ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے،،دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ان کا لہو ہم پر قرض ہے،،وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس عزم کااعادہ کیا،،کہ ملک کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کرکے یہ قرض چکائیں گے،،

Most Popular