واسا نے راول ڈیم سےراولپنڈی کے شہریوں کے لیے پانی کی سپلائی بحال کر دی

  واسا نے راول ڈیم سےراولپنڈی کے شہریوں کے لیے پانی کی سپلائی بحال کر دی

۔ترجمان واساکے مطابق راول ڈیم میں زہریلا مواد شامل کئے جانے کی خبر کے بعد پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورس نے پانی کے نمونے حاصل کر کے ان کا تجزیہ کیاتھا ،،تاہم اس دوران پانی انسانی صحت کے لئے مضر قرار نہیں دیا گیا ۔۔ رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے راول ڈیم سے راولپنڈی کے شہریوں کو پانی کی سپلائی بحال کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ روز راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ حالت میں پائے جانے کے بعد راولپنڈی کے شہریوں کو راول ڈیم سے پانی کی سپلائی بند کردی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

Most Popular