بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرتا ہے, ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرتا ہے, ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ کچھ عرصے سے ایل او سی پر صورتحال کشیدہ ہے،2017 میں بھارتی فوج نے 580 بار ایل او سی کی خلاف ورزی کی، بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارت جب سیزفائرکی خلاف ورزی کرتا ہے توعام شہریوں کونقصان پہنچاتا ہے، پاک فوج ایل اوسی پربھارتی فائرنگ کاموثرجواب دیتی ہے

Most Popular