ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی را ایجنٹ کے معاملے پر بھی بھارت کو واضح پیغام دے دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی را ایجنٹ کے معاملے پر بھی بھارت کو واضح پیغام دے دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی را ایجنٹ کے معاملے پر بھی بھارت کو واضح پیغام دے دیا، میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ کلبھوشن جادیونے ملٹری اپلیٹ کورٹ میں اپیل کی جو مسترد ہو گئی، بھارتی ایجنٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل کر رکھی ہے،،، اس پر فیصلہ میرٹ پر اور جلد کیا جائے گا

Most Popular