ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں صرف آئی ایس آئی نہیں اور بھی بہت سے ادارے منسلک تھے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

  ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں صرف آئی ایس آئی نہیں اور بھی بہت سے ادارے منسلک تھے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ہمیں سب سےپہلےپاکستان کے مفاد کودیکھنا ہے، ملکی مفاد عزیز ہے،جو کرتے ہیں پاکستان کیلئے کرتے ہیں، ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب کنٹریکٹر کی حیثیت سے لکھی، ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں صرف آئی ایس آئی نہیں اور بھی بہت سے ادارے منسلک تھے،ریمنڈ ڈیوس سفارتی استثنا کے تحت واپس گیا

Most Popular