وزیراعظم نے امیر مقام کو مشیر برائے سیاسی امور مقرر کردیا
وزیراعظم نے امیر مقام کو مشیر برائے سیاسی امور مقرر کردیا عرفان صدیقی کو مشیر برائے قومی تاریخ بنا دیا گیا جام معشوق علی ارسا کے مشیر بن گئے سردار مہتاب احمد خان کو ایوی ایشن کا مشیر تعینات کر دیا گیا آصف سعید کرمانی وزیراعظم کے سیاسی امور کے معاون خصوصی بن گئے مفتاح اسماعیل کو معاون خصوصی برائے معاشی امور تعینات کر دیا گیا مصدق ملک میڈیا افیئرز کے معاون خصوصی بن گئے ظفر اللہ خان معاون خصوصی برائے قانون بن گئے خواجہ ظہیر احمد ادارہ جاتی اصلاحات کے معاون خصوصی مقرر