سندھ میں پولیس حکام کا ایک اورانوکھا کارنامہ سامنے آگیا

سندھ میں پولیس حکام کا ایک اورانوکھا کارنامہ سامنے آگیا


کراچی کے ضلع ملیر میں شعبہ تفتیش میں تعینات پولیس افسر نصیرمروت پر الزام ہے،،کہ اس نے منظور شاہ نامی شہری کو اغوا کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرا کے
جیل بھجوا دیا،،اور پھر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیاتھا،،مقتول کے بھائی نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں نیوٹاؤن تھانے میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ درج کرایاتھا،،لیکن پولیس نے پیٹی بند بھائی کے خلاف کارروائی کی بجائے دوبارہ ضلع ملیر میں تعینات کردیا ہے،،جس کےخلاف مقتول منظور شاہ کے لواحقین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے،

Most Popular