وزیرداخلہ چودھری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو نیشنل ایکشن پلان اور کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر بریفنگ دی

وزیرداخلہ چودھری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو نیشنل ایکشن پلان اور  کوئٹہ کمیشن  رپورٹ پر بریفنگ دی

وزیراعظم نوازشریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی,جس میں کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پرتبادلہ خیال کیاگیا, وزیرداخلہ نے ایکشن پلان پر بھی وزیراعظم کوبریفنگ دی, اس حوالے سے وزیرداخلہ آج شام اہم پریس کانفرنس کرینگے, جس میں نیشنل ایکشن پلان پرحکومت کی کارکردگی اورکوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں اٹھائے گئے سولات پربھی اپناردعمل دینگے, کوئٹہ کمیشن نے وزیرداخلہ اوروفاقی حکومت کی کارکردگی پرسوالات اٹھائے تھے, جس میں کہاگیاتھاکہ نیشنل ایکشن پلان پراس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیاگیا

Most Popular