کراچی میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس میں پاسبان کےرہنما عثمان معظم کی ضمانت منظور


کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں پاسبان کے رہنما عثمان معظم کی ضمانت سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی،،عدالت نے ڈاکٹرعثمان معظم کی ضمانت پانچ لاکھ روپےکےعوض منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیئے،، کہ عثمان معظم کسی اور کیس میں ملوث نہیں تو ان کو رہا کردیا جائے،،یاد رہے،،دہشت گردوں کے علاج معالجے سےمتعلق کیس میں ڈاکٹر عثمان معظم پہلے ہی ضمانت حاصل کر چکے ہیں،،

Most Popular