کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی

کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت  کسی کارروائی کے بغیر ملتوی

کرنسی سمگلنگ کیس میں ملزمہ ماڈل ایان علی راولپنڈی کے سیشن عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایان علی کے ساتھ ان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت ڈیوٹی جج شکیل احمد نے کی۔ کسٹم عدالت کے جج شیراز کیانی کے رخصت پر ہونے پر کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت چھ اپریل تک ملتوی کردی۔ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ماتحت عدالتوں میں کیس چل ہی نہیں سکتا۔ کیس بدنیتی پر مبنی ہے اسے کالعدم قرار دیا جائے

Most Popular