دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے اور رینجر کی تعیناتی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پنجاب میں گورنر راج  نافذ کرنے اور رینجر کی تعیناتی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست محمود نقوی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے ،،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت پنجاب صوبے میں دہشت گردی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے،،،سول اداروں کے درمیان رابطے کے فقدان اور تربیت نہ ہونے کے سبب پنجاب میں امن و امان کے مسائل سنگین ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر سے نمٹنا پولیس اور سول اداروں کے بس سے باہر ہے ،،، ایسے میں عدالت صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کا حکم دے ،،،جبکہ صوبے کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد کرنے احکامات بھی جاری کئے جائیں

Most Popular