دہشت گرد ہار گئے, لعل شہباز قلندر کے دیوانے جیت گئے

دہشت گرد ہار گئے, لعل شہباز قلندر کے دیوانے جیت گئے

سفاک درندوں نے لعل شہباز قلندر کے مزار پر معصوم زائرین کو نشانہ بنایا, لیکن دہشت گرد درجنوں افراد کو شہید کرنے کے باوجود اپنے مقصد میں ناکام ہو گئے, دھماکے کے اگلے ہی روز زائرین کی بڑی تعداد مزار پہنچ گئی اور شہداء کی یاد میں ماتم کیا,زائرین نے ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال کر لعل شہباز قلندر کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا اور دشمنوں کو یہ پیغام دیا کہ اس کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے,عقیدت مند روحانی تسکین کے لیے صوفیا کرام کے آستانوں پر آتے رہیں گے

Most Popular