ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاوُن شروع۔۔۔۔۔۔

ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاوُن شروع۔۔۔۔۔۔

ملک بھر میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے،،بنوں کے علاقے بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،،اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی،، جوابی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے،،جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا،، دوسری طرف ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں بھی سیکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کی،، جس میں دو دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے،، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیاگیا،،

Most Popular