پنجاب میں مزید گیارہ اراکین صوبائی اسمبلی کوپارلیمانی سیکرٹری مقررکردیا گیا

پنجاب میں مزید گیارہ اراکین صوبائی اسمبلی کوپارلیمانی سیکرٹری مقررکردیا گیا

پنجاب حکومت کی طرف سے گیارہ اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقررکیا گیا ہے اوران کی تعیناتی کا باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نئے مقررہونےوالے پارلیمانی سیکرٹریز میں خواجہ محمد وسیم کو کوآپریٹوعظمی زاہد بخاری انفارمیشن اینڈ کلچر،ملک محمد علی کھوکھر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر،امجد علی جاوید پاپولیشن، محمد نعیم صفدر سی اینڈ ڈبلیو،چوہدری حسن ریاض سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر،رانا افضل ہوم ڈیپارٹمنٹ، شاہین اشفاق ویمن ڈیویلپمنٹ ،کرم الہی بندیال توانائی ،،فقیر حسین ڈوگر جیل خانہ جات اورمیاں طاہر کو محکمہ سیاحت کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں

Most Popular