پاک بھارت کرکٹ میچ: اتوارکو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

پاک بھارت کرکٹ میچ: اتوارکو لوڈشیڈنگ  نہیں ہوگی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوارکو میچ ہوگا جس کے باعث آج لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ۔گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیدیا ۔وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب و رسد کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ اتوار کو جون کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

Most Popular