جعفر ایکسپریس کی چا ر بو گیا ں پٹری سے اتر گئی-

جعفر ایکسپریس کی چا ر بو گیا ں پٹری سے اتر گئی-

پشا ور سے لا ہو ر جا نیوالی جعفر ایکسپریس کی چار بو گیاں چنددا قلعہ کے قریب پٹری سے اتر کر جو ہڑ میں جا گریں جس کے نتیجے میں متعدد مسا فروں کے زخمی ہو نے کی اطلا عا ت ہیں واقعہ کی اطلا ع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں مو قع پر پہنچ کر امدادی کا روائیوں میں مصروف ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے ریلوے ٹریک پر حا دثے کے پیش نظر لا ہو ر ،اسلام آباد ریلو ے ٹریک پر ٹرینوں کو آمدورفت روک دی گئی ہے جبکہ امدادی کا روائیوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے

Most Popular