سندھ رینجرز کی جانب سے متحدہ کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی شدید مذمت

سندھ رینجرز کی جانب سے متحدہ کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی شدید مذمت

سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں متحدہ کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ،،، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رشید گوڈیل کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں واقعے کے بارے میں کسی بھی قسم کی اطلاع اگر کسی کے پاس تو اسے فوری رینجرز ہیلپ لائن پر دی جائے ،،، ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلیے مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کردی، حملہ آوروں کو جلد ہی قانون کے دائرے میں لایا جائے گا، حملے میں جو کوئی بھی ملوث ہوا اس نہیں چھوڑیں گے،

Most Popular