نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات. ملک کی سلامتی کی صورتحال اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات. ملک کی سلامتی کی صورتحال اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم نواز شریف اورچیف آف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اور ملکی سلامتی سے متعلق امورپرگفتگو کی گئی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم کودہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو ملنے والی کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے بارے میں بھی بات کی گئی۔آرمی چیف نے وزیراعظم کو دہشتگردوں کیخلاف نئی حکمت عملی کےبارے میں آگاہ کیا۔

Most Popular