افغان شہرجلال آبادسےپاکستان قونصلیت کے دو افسران لاپتہ

افغان شہرجلال آبادسےپاکستان قونصلیت کے دو افسران لاپتہ

ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی کہ پاکستان قونصل خانے کے دو افسران جلال آباد سے لاپتہ ہوئے،، دونوں سفارتی اہلکار16جون کوبراستہ سڑک پاکستان آرہےتھے،، جن کے بعد ان سے رابطہ نہیں ہو سکا،، نفیس ذکریا کے مطابق سفارتی اہلکاروں کی حفاظت اورجلد ازجلدبازیابی کےلئےافغان حکام سےمعاملہ اٹھایاہے،، افغان حکام نےمعاملےکی چھان بین کےلئےتحقیقاتی گروپ تشکیل دیدیا،،، اس معاملے کا مکمل علم ہے،، افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں ،،

Most Popular