وزیر اعظم نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر سعودی عرب چلے گئے

وزیر اعظم نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر سعودی عرب چلے گئے


وزیر اعظم نواز شریف کمرشل پرواز کے ذریعے اہلخانہ سمیت سعودی عرب گئے ہیں ،،، وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورے کے دوران روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے اور عمرہ بھی کریں گے،،، دورہ سعودی عرب کے بعد وزیراعظم وہیں سے لندن جائیں گے جہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے ،،،، وزیراعظم کی گزشتہ برس ہارٹ سرجری ہوئی تھی اور رواں ماہ ان کا چیک اپ ہونا ہے،،، وہ تیس جون کو لندن سے وطن واپس آئیں گے ،،، وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ گئی سال سے رمضان کا آخری عشرہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گزاررہے ہیں ۔

Most Popular