ایل او سی پر بھارتی فوجی کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ سے ساٹھ سالہ خاتون شہید ہو گئی

ایل او سی پر بھارتی فوجی کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ سے ساٹھ سالہ خاتون شہید ہو گئی

کنٹرول لائن پر بھارت نے پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے, ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہری آباد پر بلااشتعال فائرنگ کی۔۔ کیہترا سیکٹر کے گاؤں ٹھنڈی میں بھارتی فوجی کی فائرنگ اور گولہ باری سے ساٹھ سالہ خاتون شہید ہو گئی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھی بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔۔ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دشمن کی توپیں خاموش ہو گئیں, واضح رہے کہ بھارت ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے

Most Popular