بارش کے بعد ایک بار پھر سے دھوپ کا راج ہوگیا۔

بارش کے بعد ایک بار پھر سے دھوپ کا راج ہوگیا۔

بارش کے بعد پھر سے دھوپ کا راج ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کر دی، سندھ اور جنوبی پنجاب میں بدستور گرمی کی شدت براقرار ہے، گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سب سے کم درجہ حرارات چترال میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،، سندھ اور پنجاب میں تو گرم موسم ہے ،، تاہم کوئٹہ اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

Most Popular