قومی اسمبلی اجلاس کےدوران اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ ..

قومی اسمبلی اجلاس کےدوران اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ ..

قومی اسمبلی اجلاس کےدوران اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ تحریک انصاف اوردیگر اپوزیشن ارکان کاایوان میں شور بہترطریقہ ہے بل لائیں بحث کریں:غلام احمد بلور رائے شماری سے فیصلہ کریں:غلام احمد بلور فاٹا کے ممبران کی اکثریت کیاکہتی ہے؟محمودخان اچکزئی فاٹاکی مرضی کےبغیرجوبھی بات کریں گےجابرانہ اورظالمانہ ہوگی:محمودخان اچکزئی اپوزیشن محمود خان اچکزئی کی بات پر برہم یہ کہتے ہیں فاٹا پاکستان کا حصہ نہیں ہے:شیریں مزاری اسپیکرقومی اسمبلی نےشیریں مزاری کوبات کرنےسےروک دیا فاٹا اصلاحات پر بہت محنت ہوئی ہے:شاہ محمود قریشی شاہ جی گل بیٹھ جائیں آپ نےایوان کاماحول خراب کیا:اسپیکرقومی اسمبلی حکومت نے اجلاس فاٹا اصلاحات کیلئے ہی بلایا تھا:شاہ محمود قریشی حکومت اپنے اتحادیوں کو پہلے اعتماد میں لیتی:شاہ محمود قریشی 2روز قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں فاٹا ریفارمز کا بل آیا:خورشیدشاہ اس بل پر اتنی بحث ہوئی کہ لگاحکومت اس کو لانا چاہتی ہے:خورشیدشاہ آج بل کوروک دیا گیا کہ نہیں آئے گا:خورشیدشاہ ایک طرف حکومت فاٹا کو لالی پاپ دینا چاہتی ہے کہ بل لائیں گے:خورشیدشاہ دوسری جانب حکومت اپنےالائیزکےذریعےروک دیتی ہے:خورشیدشاہ یہ بہت اہم آئینی ترمیم ہے،روکنے کی مذمت کرتا ہوں:خورشیدشاہ پی آئی اے کے طیارے سے ہیروئین کی برآمدگی کا معاملہ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادیا واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،نوٹس میں مطالبہ

Most Popular