بلوچستان میں 1395پرائمری سکولوں کے قیام کے لئے فنڈز جاری

بلوچستان میں 1395پرائمری سکولوں کے قیام کے لئے فنڈز جاری

بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے 1395پرائمری سکول قائم کئے جائیں گے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی محکمہ تعلیم کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ حکومت صوبے بھرمیں تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے ۔ان اقدامات کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں ایک ہزار 395 پرائمری سکول تعمیر کئے جائیں کے جن کے لئے فنڈز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

Most Popular