پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیرمہدی ہنردوست کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیرمہدی ہنردوست کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تاریخی تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور باہمی اعتمادو احترام پر مبنی یہ تعلقات قائم رہیں گے ۔

Most Popular