جسٹس آصف کھوسہ نے اپنے فیصلے میں کہا سپیکر نے اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں، ریفرنس
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا جسٹس آصف کھوسہ نے اپنے فیصلے میں کہا سپیکر نے اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں، ریفرنس سپیکر کے ذمہ داری ادا نہ کرنے پر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا گیا، ریفرنس سپیکر کو وزیراعظم کا وفادار قرار دینا حقائق کے منافی ہے، ریفرنس سپیکر ایوان کے ووٹوں سے منتخب ہوتا ہے، ریفرنس سپیکر کا دفتر کوئی تحقیقاتی ادارہ نہیں، ریفرنس عدالت نے 10 ماہ تک درخواستوں پر سماعت کی، ریفرنس