لالہ موسیٰ:مسلم لیگ ن کی ریلی میں جاں بحق لڑکے کے والد کی میڈیا سے گفتگو ,,
لالہ موسیٰ:مسلم لیگ ن کی ریلی میں جاں بحق لڑکے کے والد کی میڈیا سے گفتگو میرے بیٹے حامد کی موت ایک حادثہ ہے، والد حامد حادثہ نواز شریف کی وجہ سے نہیں ہوا، والد حامد پروٹوکول میں شامل گاڑی سے کسی کو کچنا انسانیت کی تضحیک ، والد ہمارا مطالبہ ہے کہ جس گاڑی نے حامد کو کچلا اس کے ڈرائیور کو ہمارے روبرو پیش کیاجائے، والد حامد اصل ملزم پروٹوکول میں چلنے والی گاڑی کا ڈرائیور ہے، چچا حامد