ملک دشمنوں اورفسادیوں کے خلاف گھیرا تنگ،سیکیورٹی فورسز نے کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں آپریشن کے دوران بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

ملک دشمنوں اورفسادیوں کے خلاف گھیرا تنگ،سیکیورٹی فورسز نے کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں آپریشن کے دوران بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

ملک دشمنوں اورفسادیوں کے خلاف گھیرا تنگ، امن وامان کیلئے فورسز کا آپریشن ردالفساد پورے زور سے جاری ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق کھاریاں اور سرائے عالم گیر کے مختلف علاقوں میں سیکیور فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضے سے بھارتی تعداد میں اسلحہ، بارود، بلٹ پروف جیکٹس برآمد کی گئیں، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں پنجاب رینجرز،سی ٹی ڈی،پولیس اورحساس اداروں نےحصہ لیا، ادھر پاکستان رینجرز پنجاب نے بھی کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکا آپریشن کی تصدیق کی، ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کیا گیا

Most Popular