بھارتی فورسزکی ایل اوسی پرنکیال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سےدوکمسن بچےزخمی ہوئے,نفیس ذکریا

بھارتی فورسزکی ایل اوسی پرنکیال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سےدوکمسن بچےزخمی ہوئے,نفیس ذکریا

ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔۔ بھارتی فوج نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات نو بج کر پچاس منٹ پر ایل او سی پر نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے دو کمسن بچے زخمی ہوئے, بھارتی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں نو اور چودہ سال ہیں

Most Popular