خیبرایجنسی میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے پاکستانی پوسٹ پر حملہ کردیا...

خیبرایجنسی میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے پاکستانی پوسٹ پر حملہ کردیا...

سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی میں رات گئے پاک افغان سرحد کی دوسری جانب سے دہشتگردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو واپس بھاگنے پر مجبور کردیا، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی کے دوران تین دہشتگرد مارے گئے، جبکہ باقی اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، اس سے قبل بھی سرحد پار سے دہشتگردوں کی جانب سے کارروائیاں ہوتی رہی ہیں، جن کا سکیورٹی فورسز نے ہمیشہ بھرپور جواب دیا ہے ۔۔۔

Most Popular