لاہور ،اسلام آباد راولپنڈی اور اٹک سے انیس مشتبہ افراد گرفتار کر, قبضے سے اسلحہ اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا مواد برآمد کر لیا گیا

 لاہور ،اسلام آباد راولپنڈی اور اٹک سے انیس مشتبہ افراد  گرفتار کر, قبضے سے  اسلحہ اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا مواد برآمد کر لیا گیا

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،،لاہور اسلام آباد راولپنڈی ،اٹک سیالکوٹ اور قصور میں سرچ آپریشن کیے گئے,اس دوران 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا,ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ،ایمونیشن،لیپ ٹاپ ،کرنسی ،مذہبی منافرت پھیلانے سے متعلق مواد اور غیر ملکی پاسپورٹ برآمد کیے گئے ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے انٹیلی جنس بنیادوں پر سرچ آپریشن کیے

Most Popular