کراچی میں قیمتی پھولوں اور پودوں کا دشمن منظرعام پر آ گیا۔

کراچی میں قیمتی پھولوں اور پودوں کا دشمن منظرعام پر آ گیا۔

شہرقائد کے ضلع وسطی میں قیمتی پھولوں اور پودوں کا دشمن منظرعام پر آ گیا۔ ذہنی مریض نے شہر بھر میں لگائے گئے درجنوں پودوں کو اکھاڑ پھینکا۔ شہری انتظامیہ اور پولیس مطلوبہ شخص کو ڈھونڈتی رہی مگر پھول اور پودے اکھاڑنے اور چوری کرنے والا شخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے ذہنی مریض کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کی تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ شہری انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے قیمتی پودے کئی دنوں سے چوری بھی کیے جا رہے تھے۔

Most Popular