زکوۃ کی ادائیگی اللہ کا حکم ہے، جس کا پورا کرنا ہرصاحب نصاب مسلمان کیلئے ضروری ہے

زکوۃ  کی ادائیگی اللہ کا حکم ہے، جس کا پورا کرنا ہرصاحب نصاب مسلمان کیلئے ضروری ہے

شریعت اسلامیہ کے ارکان خمسہ میں سے ایک رکن زکوۃ بھی ہے، نماز کے ساتھ ساتھ ہی زکوٰۃ فرض ہوئی ہے، پورے قرآن مجید میں اقیموا الصلوۃ کے ساتھ آتوا الزکوۃ کا جوڑ بھی یہ ہی بتلاتا ہے ، خصوصا ان سورتوں میں جو قبل از ہجرت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئیں ان میں بھی نماز کے ساتھ ہی زکوۃ کا حکم موجود ہے زکوة اسلام کا ایک اہم ترین فریضہ ہے ، اس کی فرضیت شریعت کے قطعی دلائل سے ثابت ہے، جن کا انکار کرنا کفر ہے ، ایسا شخص دائرہِ اسلام سے اسی طرح خارج ہو جاتا ہے، جیسے نماز کا انکار کرنے والا شخص اسلام سے نکل جاتا ہے۔ زکاة کی فرضیت ہجرت مدینہ سے پہلے ہوئی علماء کرام

Most Popular