جو لوگ فساد برپا کرتے ہیں وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کرتے ہیں، چودھری نثار

جو لوگ فساد برپا کرتے ہیں وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کرتے ہیں، چودھری نثار

ایف سی کی تربیت اعلیٰ معیار کی ہے، وزیر داخلہ تمام اہلکاروں کو وردی کا مان رکھنا ہے، چودھری نثار آپ صرف ایف سی کے سپاہی نہیں اسلام اور پاکستان کے سپاہی ہو، چودھری نثار ایف سی ملک کی محافظ ہے، آپ نے اس ملک سے شرپسندی کو ختم کرنا ہے، وزیرداخلہ جو لوگ فساد برپا کرتے ہیں وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کرتے ہیں، چودھری نثار مٹھی بھر لوگ اسلام کے نام پر بے گناہ شہریوں کو شہید کرتے ہیں، وزیر داخلہ مٹھی بھر لوگ کفار سے پیسہ لے کر پاکستان میں فساد برپا کر رہے ہیں، وزیر داخلہ حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود سیکورٹی کیلئے ہر اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیر داخلہ پاکستان کا ہرسپاہی اسلام کا سپاہی ہے،چودھری نثار آپ نے اس ملک کا تحفظ، شرو فساد ختم کرنا ہے، وزیرداخلہ چودھری نثار ہم سب نے ملکر اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانا ہے ، چودھری نثار شجاعت، بہادری اور حب الوطنی کی نئی مثال آپ نےقائم کرنی ہے، چودھری نثار آج پاکستان کے ہر کونے میں عوام سکھ کا سانس لے رہےہیں، چودھری نثار پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑا ہے، چودھری نثار انشاء اللہ ہم یہ جنگ جیتیں گے، دہشتگردی کو ختم کر کے دم لیں گے ، چودھری نثار

Most Popular