شبقدر: وزیرداخلہ احسن اقبال کا ایف سی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب,
پاسنگ آوٹ پریڈ میں ایف سی کے جوانوں میں ولولہ اور جذبہ دیکھا، احسن اقبال دنیا 2013 میں پاکستان کو خطرناک ملک سمجھ رہی تھی، وزیرداخلہ احسن اقبال آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک قرار دینے کی جسارت نہیں کرسکتا، وزیرداخلہ پاکستان آج بہتری اور ترقی کی طرف گامزن ہے ، وزیرداخلہ احسن اقبال شہدا کی قربانیوں سے پاکستان دنیا میں عزت اور وقار حاصل کررہا ہے، احسن اقبال ملک کی خاطر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے جانیں قربان کیں ، احسن اقبال امن اور سیاسی استحکام کے بغیر ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہوسکتے،احسن اقبال ملک کا دفاع اس کی مضبوط معیشت کے ساتھ جڑا ہوا ہوتا ہے ، احسن اقبال 2013میں ملک کو مگرمچھ کی طرح کھانے والی دہشتگردی آج ختم ہوچکی ہے،احسن اقبال ملک میں امن کے لیے ایف سی کا کردار کلیدی ہے ، وزیرداخلہ احسن اقبال مضبوط معیشت ملک کو نا قابل تسخیرہونے کی بنیاد فراہم کرتی ہے،احسن اقبال چارسدہ:ایف سی دنیا میں امن فورسز کا حصہ بھی ہے،احسن اقبال بین الاقوامی ادارے ایف سی کی خدمات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں،احسن اقبال